بین الاقوامی قرآنی رستو فاونڈیشن کے پروگرام میں ایران کے معروف قاری علیرضا بیژنی نے ایکنا اسٹال کا دورہ کیا اور تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
ایکنا نیوز کے مطابق بین الاقوامی قرآنی رستو فاونڈیشن کے پروگرام میں ایران کے معروف قاری علیرضا بیژنی نے ایکنا اسٹال کا دورہ کیا اور تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔